پیر 12 جنوری 2026 - 10:40
ویڈیو/ قم المقدسہ میں دہشت گردوں کے خلاف اور نظامِ اسلامی کی حمایت میں زبردست مظاہرہ

حوزہ/ قم المقدسہ کی عوام نے گزشتہ شب،امریکہ اور غاصب اسرائیل کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف اور نظامِ اسلامی اور رہبرِ معظم آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی حمایت میں زبردست مظاہرہ کیا۔ واضح رہے آج بھی ایرانی وقت کے مطابق، 2 بجے دوپہر کو پورے ایران میں انقلابی عوام سڑکوں پر نکل رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح شیطان بزرگ امریکہ اور اسرائیل کی شکست کا اعلان کردیا جائے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha